پاکستان
16 مئی ، 2013

آرمی چیف جنرل کیانی سے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کی ملاقات

آرمی چیف جنرل کیانی سے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کی ملاقات

راولپنڈی…آرمی چیف جنرل کیانی سے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم نے ملاقات کی ہے ، آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو راولپنڈی میں ہونے والی ملاقات میں چیف الیکشن کمشنرنے پْرامن انتخابات کے انعقاد پر آرمی چیف کا شکریہ ادا کیا،آرمی چیف نے مستقبل میں بھی معاونت دینے کے عزم کا اعادہ کیا ۔

مزید خبریں :