دنیا
29 مئی ، 2013

وینزویلا کے ایک کلب میں فائرنگ سے دو امریکی سفارتکار زخمی

وینزویلا کے ایک کلب میں فائرنگ سے دو امریکی سفارتکار زخمی

کاراکس…وینزویلا کے ایک کلب میں فائرنگ سے دو امریکی سفارتکار زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کلب کے بیسمنٹ میں لڑائی کے بعد مسلح شخص نے فائرنگ کی ، جس سے امریکی سفارتکار زخمی ہوگئے ، فائرنگ کے بعد حملہ آور رکاوٹیں توڑتا ہوا فرار ہوگیا ،اسپتال میں داخل دونوں سفارتکاروں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

مزید خبریں :