پاکستان
01 جون ، 2013

وزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ کے ہمراہ صدرزرداری سے ملاقات

وزیراعلیٰ سندھ کی کابینہ کے ہمراہ صدرزرداری سے ملاقات

کراچی…وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے صوبائی کابینہ کے اراکین کے ہمراہ صدر آصف علی زرداری سے بلاول ہاوٴس کراچی میں ملاقات کی۔ملاقات میں سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی،صوبائی وزراء شرجیل میمن ،منظور وسان ، میر ہزار خان بجارانی شامل تھے۔ صد رمملکت نے وزیر اعلی سندھ اور کابینہ اراکین کو مبارکباد دی۔ وزیر اعلی سندھ نے صدر کو صوبے کی سیاسی اور امن امان کی صورتحال سے آگاہ کیا۔

مزید خبریں :