پاکستان
04 جون ، 2013

وزارت عظمیٰ کیلئے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے

اسلام آباد…وزارت عظمیٰ کیلئے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیئے گئے۔نواز شریف کی طرف سے 7 مختلف کاغذات نامزدگی جمع کرائے گئے۔مسلم لیگ ن نے متفقہ وزیر اعظم لانے کے لئے پیپلز پارٹی سے رابطہ کیا ہے جبکہ ایم کیو ایم وزارت عظمیٰ کیلئے میاں محمد نواز شریف کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔

مزید خبریں :