پاکستان
04 جون ، 2013

جان محمد جمالی نے اسپیکر بلوچستان کا حلف اور عہدہ سنبھال لیا

جان محمد جمالی نے اسپیکر بلوچستان کا حلف اور عہدہ سنبھال لیا

کوئٹہ…جان محمد جمالی نے اسپیکر بلوچستان کی حیثیت سے حلف اٹھالیا، بلا مقابلہ اسپیکر منتخب ہونے والے جان محمدجمالی سے مطیع اللہ آغا نے حلف لیا۔اسپیکر نے اپنے عہدہ سنبھال لیا ہے ۔

مزید خبریں :