پاکستان
04 جون ، 2013

عبدالقدوس بزنجو نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا حلف اٹھالیا

 عبدالقدوس بزنجو نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا حلف اٹھالیا

کوئٹہ…مسلم لیگ ق کے عبدالقدوس بزنجو نے ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی کا حلف اٹھالیا ہے،اسپیکر بلوچستان جان محمد جمالی نے ڈپٹی اسپیکر سے حلف لیا۔بلوچستان اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب بلا مقابلہ عمل میں آیا ہے۔

مزید خبریں :