پاکستان
05 جون ، 2013

سندھ اسمبلی، سردار احمد ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ، اظہار الحسن ڈپٹی ہونگے

 سندھ اسمبلی، سردار احمد ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر ، اظہار الحسن ڈپٹی ہونگے

کراچی…سید سردار احمد سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر ہونگے،سید سردار احمد کو ایم کیوایم کا پارلیمانی لیڈر بنانے کی رابطہ کمیٹی نے توثیق کردی ہے۔سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے خواجہ اظہار الحسن ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ہونگے۔

مزید خبریں :