دنیا
06 جون ، 2013

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

جنوبی کوریا نے شمالی کوریا کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی

سیول…جنوبی کوریا نے شمالی کوریا سے مذاکرات کی پیشکش قبول کرلی ہے، جنوبی کوریا نے سرکاری سطح پر شمالی کوریا سے مذاکرات کی پیشکش پر رضا مندی ظاہر کردی ہے، حکام کے مطابق مذاکرات کاوقت ،جگہ اور ایجنڈے کا اعلان بعد میں کیا جائے گا، تاہم یونیفیکشن منسٹرنے امید ظاہر کی ہے کہ جنوبی اور شمالی کوریا اعتماد قائم کرنے کا یہ موقع ضائع نہیں کریں گے ۔

مزید خبریں :