پاکستان
07 جون ، 2013

اسلام آباد: پولیس انسپکٹرکے بیٹے سمیت دوافراداغوا

اسلام آباد…اسلام آباد میں پولیس انسپکٹرکے بیٹے اوربحریہ یونیورسٹی کے طالب علم سمیت دو افرادکواغواکرلیاگیاہے۔ اسلام آباد کے علاقے سیکٹر جی نائن ون رہائشی اینٹی کار لفٹنگ سیل کے انسپکٹر شفیق مرزا نے کہا ہے کہ تین مسلح افراد ان کے 24 سالہ بیٹے محمد علی کو زبردستی گاڑی میں ڈال کر لے گئے۔اغواء کے دوسرے واقعہ میں سیکٹر ایف ٹین سے بحریہ یونیورسٹی کے طالب علم شرجیل عمران کو اغواء کر لیا گیا۔ پولیس کا علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

مزید خبریں :