10 جون ، 2013
جیکب آباد… جیکب آباد میں گوٹھ تاجو ڈھیرو میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں1 خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی، جبکہ شخص زخمی ہوگیا۔