کھیل
11 جون ، 2013

چیمپئنز ٹرافی:بھارت کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

چیمپئنز ٹرافی:بھارت کی ویسٹ انڈیز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ

اوول، لندن…آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں گروپ بی کے ایک میچ میں بھارت نے ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ اوول میں کھیلے جارہے میچ کیلئے ویسٹ انڈیز کی ٹیم میں کرس گیل، جانسن چارلس، ڈیرین براوو، سیموئلز، رام نریش سراوان، ڈیوائن براوو، کائرن پولارڈ، ڈیرن سامی، سنیل نارائن، کیمار روچ اور روی رامپال پر مشتمل ہے جبکہ بھارت کی ٹیم میں شیکھر دھوان، روہیت شرما، ورات کوہلی، دنیش کارتک، سریش رائنا، مہندرا سنگھ دھونی، رویندر جدیجا، روی چندرن ایشوین،اشانت شرما، بھونیشور کمار اور اومیش یادیو شامل ہیں۔ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے ایک ایک میچ میں کامیابی حاصل کی ہے، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دی جبکہ بھارت نے اپنے پہلے میچ جنوبی افریقا کے خلاف کامیابی حاصل کی ہے۔

مزید خبریں :