انٹرٹینمنٹ
13 جون ، 2013

ہالی ووڈ فلم دی ہوبٹ2کا نیاٹریلر جاری کردیاگیا

ہالی ووڈ فلم دی ہوبٹ2کا نیاٹریلر جاری کردیاگیا

لاس اینجلس…ہالی ووڈ فلم The Hobbit2:Desolation of Smaug کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔جان ٹولکین John Tolkien کے ناول دا ہوبٹ پر مبنی فلم اس سلسلے کا دوسرا حصہ ہے۔ ڈائریکٹر پیٹر جیکسن کی فلم میں خزانے کی تلاش میں نکلے ہوئے بونے اور اس کے ساتھیوں کا ایڈونچر پیش کیا گیا ہے۔ فلم اس سال تیرہ دسمبر کو نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

مزید خبریں :