کاروبار
14 جون ، 2013

جی ایس ٹی بڑھنے سے سی این جی بھی مہنگی

جی ایس ٹی بڑھنے سے سی این جی بھی مہنگی

اسلام آباد… جنرل سیلز ٹیکس کے نفاذ کے بعد سی این جی کی قیمتوں میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا، پوٹھوہاراوربلوچستان میں سی این جی کی نئی قیمت 74روپے90پیسے فی کلوہوگئی ہے۔ اوگرا کے نوٹی فی کیشن کے مطابق ریجن ون میں سی این جی کی قیمت 46 پیسے جبکہ ریجن ٹومیں 39پیسے بڑھائی گئی ہے۔اضافہ کے بعد خیبرپختونخوا،پوٹھوہاراوربلوچستان میں سی این جی74روپے90پیسیفی کلوہوگئی ہے۔ ریجن ٹویعنی سندھ اور پنجاب میں سی این جی کی نئی قیمت 66روپے18پیسے فی کلوہوگئی ہے۔

مزید خبریں :