16 جون ، 2013
کراچی…پیپلز پارٹی کا وفد آج متحدہ قومی موومنٹ کے مرکزنائن زیرو جائے گااور متحدہ کی مذاکراتی کمیٹی سے ملاقات کرے گا۔ ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی کا وفدایم کیوایم کو سندھ حکومت میں شمولیت کی دعوت دے گا۔