16 جون ، 2013
بیجنگ… چین کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکے نے4 افراد ہلاک کی جان لے لی۔ چین کے شما لی شہر Dalian کے کیمیکل پلانٹ میں دھماکے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے ۔حادثے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے۔ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاموں میں حصہ لیا، حادثے کی وجوہات معلوم نہیں سکیں ،تحقیقات کی جارہی ہیں ۔