پاکستان
16 جون ، 2013

ٹھٹھہ:مسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی

 ٹھٹھہ:مسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی

ٹھٹھہ… ٹھٹھہ کے علاقے گجو کے قریب مسافر بس الٹنے سے 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق مسافر بس کراچی سے ٹھٹہ جارہی تھی۔گجو کے قریب تیز رفتاری کے باعث بس ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی۔حادثے میں 2 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کو ٹھٹھہ اور گھارو کے اسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

مزید خبریں :