پاکستان
17 جون ، 2013

لاہور ہائی کورٹ نے وی آئی پیز کا لوڈشیڈنگ شیڈول طلب کرلیا

 لاہور ہائی کورٹ نے وی آئی پیز کا لوڈشیڈنگ شیڈول طلب کرلیا

لاہور… ایوان صدر اور وزیراعظم ہاوٴس کو لوڈشیڈنگ سے استثنا کے خلاف درخواست پر لاہور ہائی کورٹ نے وی آئی پیز کا لوڈشیڈنگ شیڈول طلب کرلیا درخواست گزار حافظ سعید کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا کہ وی آئی پیز کو استثنا بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے ، ملک میں یکساں لوڈشیڈنگ کی جائے ، جس پر عدالت نے وی وی آئی پیز اور وی آئی پیز کی لوڈشیڈنگ کا شیڈول پیش کرنے کی ہدایت کی ،آیندہ سماعت 27جون کو ہوگی۔

مزید خبریں :