19 جون ، 2013
کراچی…کراچی سمیت سندھ بھر میں بند ہونے والے سی این جی اسٹیشنز صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت گزشتہ روز بند ہونے والے تمام سی این جی اسٹیشنز 24 گھنٹے بند رہنے کے بعدصبح 8بجے کھول دیئے جائیں گے۔