19 جون ، 2013
مظفر گڑھ…مظفر گڑھ کے علاقے جتوئی میں 4 سال کی بچی پر کتے چھوڑنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ،پولیس کے مطابق پیاز توڑنے پر بچی پر کتے چھوڑنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔واضح رہے کہ کتے نے بچی کی ناک پر کاٹ لیا تھا جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی تھی،وزیر اعلیٰ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لیتے ہو ئیملزم کی گرفتاری کا حکم دیا تھا۔