کاروبار
19 جون ، 2013

سانگھڑ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

سانگھڑ میں گیس کے نئے ذخائر دریافت

کراچی…پاکستان پٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں ،گیس کے نئے ذخائر ضلع سانگھڑ میں کمپنی گمبٹ کے بلاک میں ملے ہیں۔کھدائی کے دوران کنووٴں سے ابتدائی طورپر 39 ملین مکعب فٹ گیس ملی۔گمبٹ بلاک میں پی پی ایل کے 65 فیصد شیئرز ہیں۔پاکستان میں مجموعی گیس کے ذخائر کے 70 فیصد ذخائر سندھ میں پائے جاتے ہیں۔

مزید خبریں :