انٹرٹینمنٹ
11 مارچ ، 2012

امریکی اسٹیج فنکار وں نے کا ر میں تھیٹر ڈرامہ پیش کر ڈالا

امریکی اسٹیج فنکار وں نے کا ر میں تھیٹر ڈرامہ پیش کر ڈالا

سان ڈیاگو…امریکی اسٹیج فنکار وں نے ایک ایسا منفر د گر وپ تشکیل دیا ہے جو تھیٹر کے بجا ئے کا روں میں ڈرامے پیش کر رہا ہے۔ ریا ست سا ن ڈیا گو کے ان تخلیقی فن کا روں نے عام کا روں کو اپنا اسٹیج بنا لیا ہے اور پندرہ کا روں کے اندر مختصردورانیے کے ڈرامے پیش کر رہے ہیں جس کو دیکھنے والے بھی گاڑی کی اندر ہی ہو تے ہیں ۔ا س دلچسپ پیش کش میں اداکار اگلی سیٹو ں پر پر فارم کر تے ہیں اور گا ڑی کی پچھلی سیٹ پر مو جو د ناظرین انتہا ئی قریب سے انہیں دیکھ سکتے ہیں ۔ دی کا رپلیز (The Car Plays) کے نا م سے جا ری پندرہ مختلف ڈرامے بیک وقت پندرہ گاڑیو ں میں پیش کیے جا رہے ہیں اور ایک کار کا ڈرامہ دیکھنے کے بعد ناظرین دو سرا ڈرامہ دیکھنے کے لیے دوسری کار میں بیٹھ سکتے ہیں۔

مزید خبریں :