20 جون ، 2013
کارڈف…چیمپینزٹرافی کادوسرا سیمی فائنل آج کارڈف میں ہوگا، دوسرے سیمی فائنل میں بھارت اور سری لنکا آمنے سامنے ہوں گے۔ میچ کے دوران بارش کا بھی امکان ہے۔ دوسری جانب پہلے سیمی فائنل میں انگلینڈ جنوبی کو شکست دے کر چیمپینز ٹرافی کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم چیمپینز ٹرافی کا فائنل انگلینڈ سے کھیلے گی۔