صحت و سائنس
21 جون ، 2013

فیصل آباد :الائیڈ اسپتال میں خسرہ میں مبتلا ایک اوربچی جاں بحق

فیصل آباد :الائیڈ اسپتال میں خسرہ میں مبتلا ایک اوربچی جاں بحق

فیصل آباد…پنجاب میں خسرہ سے ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے ۔فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں خسرہ میں مبتلا ایک اوربچی جاں بحق ہو گئی۔فیصل آباد کے الائیڈ اسپتال میں زیر علاج پیر محل کی 5 سالہ بچی عندلہ خسرہ کے باعث دم توڑ گئی۔چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 9مریض الائیڈ اسپتال میں لائے گئے ہیں۔ فیصل آباد کے اسپتالوں میں اب تک خسرہ سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 44 ہو گئی ہے۔

مزید خبریں :