23 جون ، 2013
اسلام آباد…گلگت میں دہشت گردی کا شکارہونے والے غیر ملکی سیاحوں کی میتیں اسلام آباد لائی جائیں گی۔ان غیرملکی سیاحوں کی میتیں جن کی تعداد9بتائی جا رہی ہے کو گلگت بلتستان میں نانگا پربت بیس کیمپ کے قریب ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب گولیاں مر کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔