پاکستان
24 جون ، 2013

آج ایوان صحیح سمت میں جارہا ہے،محمود خان اچکزئی

آج ایوان صحیح سمت میں جارہا ہے،محمود خان اچکزئی

اسلام آباد…محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ہر ادارہ اپنے دائرہ کار میں رہ کر کام کرے،آج ایوان صحیح سمت میں جارہا ہے،قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کی طرف سے پر ویز مشرف کیخلاف آرٹیکل6کے تحت غداری کا مقدمہ چلانے کے اعلان کے بعد اپنے خطاب میں محمود خان اچکزئی نے کہا کہ نوازشریف کونئے دور کاآغاز کرنے پر مبارک باد دیتا ہوں ،پاکستان کی تاریخ میں پہلی بارکسی پر غداری کا مقدمہ چلے گا۔

مزید خبریں :