پاکستان
24 جون ، 2013

قومی اداروں سے آمروں کی تصاویر ہٹا دینی چاہئیں،خورشید شاہ

 قومی اداروں سے آمروں کی تصاویر ہٹا دینی چاہئیں،خورشید شاہ

اسلام آباد…قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ جن آمروں نے آئین کوکاغذ کا ٹکرا قرار دیا انھیں عوام مسترد کرتے ہیں،قومی اسمبلی میں پر ویز مشرف کیخلاف ا ٓئین کے آرٹیکل6کے تحت غداری کا مقدمہ چلانے کے اعلان کے بعد اسمبلی سے خطاب میں سید خورشید شاہ نے کہا قومی اداروں سے آمروں کی تصاویر ہٹا دینی چاہئیں۔

مزید خبریں :