دلچسپ و عجیب
25 جون ، 2013

پیدائشی طور پر سماعت سے محروم بچہ پہلی بار اپنے والد کی آواز سن کر کھلکھلا اُٹھا

پیدائشی طور پر سماعت سے محروم بچہ پہلی بار اپنے والد کی آواز سن کر کھلکھلا اُٹھا

کیرولینا…ای نجی ٹی…یقیناً قدرت نے والدین کو اولاد کے لئے اور اولاد کو والدین کے لئے بہترین تحفہ بنایا ہے ۔ یہ وڈیو ایک ایسے خوبصورت لمحے کی ہے جس میں ایک والد کی آواز پہلی بار اس کے3 سالہ بیٹے نے سنی ۔امریکی ریاست نارتھ کیرولینا سے تعلق رکھنے والا یہ بچہ قدرتی طور پرسماعت سے محروم تھا تاہم implant Brain Stem نامی جدید علاج کے بعد اس کی قوتِ سماعت بحال ہوگئی ہے۔ اس بچے کا اپنے والد کی آواز پہلی بار سننے پرردعمل کیسا تھا، اس جذباتی منظر کو دیکھ کر آنکھ بھر آتی ہے ۔

مزید خبریں :