کاروبار
25 جون ، 2013

سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشن24گھنٹوں کیلئے بند

سندھ بھر کے تمام سی این جی اسٹیشن24گھنٹوں کیلئے بند

کراچی… سندھ بھر میں تمام سی این جی اسٹیشنز گیس لوڈ مینجمنٹ شیڈول کے تحت صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردئیے گئے۔صوبے بھر میں سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کے تحت تمام سی این جی اسٹیشنز کو صبح 8 بجے سے 24 گھنٹوں کے لئے بند کردئیے گئے ہیں جو کہ بدھ کی صبح 8 بجے کھل جائیں گے۔

مزید خبریں :