دلچسپ و عجیب
01 جولائی ، 2013

ایسا الا رم کلا ک جو آپ کو بسترچھوڑنے پر مجبو ر کر دے!!

ایسا الا رم کلا ک جو آپ کو بسترچھوڑنے پر مجبو ر کر دے!!

لندن …این جی ٹی …ایک بر طا نوی نو جو ان نے ایسا انوکھا الارم کلا ک تیار کر لیاہے جو ہر حا ل میں آپ کوبستر سے نکلنے پر مجبو ر کر دے گا۔ اس منفرد گھڑی میں الارم کے ساتھ ساتھ پہیے بھی لگے ہو ئے ہیں ۔جیسے ہی اس میں بجتے الا رم کو بند کر نے کی کو شش کی جا تی ہے یہ دو پہیوں پر بھا گنا شروع کردیتا ہے اور یوں اسے بند کر نے کے لیے بستر سے نکلنا ہی پڑ تا ہے ۔

مزید خبریں :