پاکستان
13 مارچ ، 2012

کراچی : اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر کے گھر ڈکیتی کی واردات

کراچی…کراچی میں اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنرملیریوسف عباسی کے گھرپر ڈکیتی کی واردات ہوگئی۔پولیس کے مطابق شاہ لطیف ٹاوٴن میں سندھی جمعیت سوسائٹی میں واقع مکان میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پراے ڈی سی ملیر یوسف عباسی کابیٹا زخمی ہوگیا جسے اسپتال منتقل کردیاگیاہے۔ پولیس نے بتایا کہ ملزمان گھر سے زیورات، نقدی اور قیمتی اشیاء لوٹ کر فرار ہوگئے ہیں۔

مزید خبریں :