13 مارچ ، 2012
لاہور…سابق ایم پی اے اسلم مڈھیانہ کو جوہر ٹاوٴن سے گرفتار کرلیا گیا ہے،پولیس کے مطابق سابق ممبر صوبائی اسمبلی اسلم مڈھیانہ پر سرگودھا میں ٹیچر پر تشدد کر نے اور ٹانگیں توڑنیکا الزا م ہے۔ وہ آج لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کے بعد فرار ہو گئے تھے۔