13 مارچ ، 2012
لاہور…لاہور میں پولو کپ کا آغاز ہو گیا ہے جس کا فائنل 18 مارچ کو ہوگا،لاہور پولو کلب کے صدر عرفان علی حیدر نے میڈیا کو بتایا کہ یہ ٹورنامنٹ دو مراحل پر مشتمل ہے، پہلے مراحلے میں سنئیر کھلاڑیوں کی پانچ ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ دوسرے مراحلے میں بھی پانچ جونئیر ٹیموں کے درمیان مقابلے ہونگے،،منتظمین کا کہنا تھا کہ اس ٹورنامنٹ سے نئے کھیلنے والوں کو اپنی سلاحیتیں دکھانے کا موقع ملے گا۔