15 مارچ ، 2012
لندن…این جی ٹی…وقت کم اور مقابلہ سخت،موجودہ دور کی تیز رفتار زندگی میں انسان کے پاس اپنے آپ کو فٹ رکھنے کیلئے وقت ہی نہیں یہی وجہ ہے کہ اس شخص نے وقت کی بچت کرتے ہوئے چلتی بائیک پر ہی ایکسر سائز بھی شروع کردی ہے۔یہی نہیں بلکہ یہ شخص اپنی مہارت کا مظاہرہ کر نے کیلئے بائیک کو ایک ٹائر پر چلا کر اس کے ساتھ ایکسر سائز بھی کر رہاہے۔