کھیل
21 اگست ، 2013

عمر اکمل کا کیس نجم سیٹھی کیلئے آزمائش بن گئی

عمر اکمل کا کیس نجم سیٹھی کیلئے آزمائش بن گئی

کراچی…پاکستان کرکٹ بورڈ کے قائم مقام چیئرمین نجم سیٹھی نے چارج سنبھالنے کے بعد اپنے پالیسی بیان میں میڈیا سے کچھ نہ چھپانے کا وعدہ کیا تھا، لیکن اب انکے لئے عمر اکمل کا کیس پہلی بڑی آزمائش بن کر سامنے آگئی ہے۔عمر اکمل کی فٹنس اور پر اسرار بیماری کے حوالے سے چیئر مین پی سی بی کا کیا رد عمل ہو گا شائقین کرکٹ منتظر ہیں۔

مزید خبریں :