کھیل
17 مارچ ، 2012

بھارت کی کمزور بولنگ کیخلاف جارحانہ حکمت عملی اپنائیں گے، محمدحفیظ

 بھارت کی کمزور بولنگ کیخلاف جارحانہ حکمت عملی اپنائیں گے، محمدحفیظ

میرپور ، ڈھاکا…پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین محمد حفیظ نے کہاہے کہ بھارت کی کمزور بولنگ کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اپنائیں گے اور بھارت کی خامیوں سے بھرپور فائدہ اٹھائیں گے ۔ میر پور ڈھاکامیں پریس کانفرنس کرتے ہوئیمحمدحفیظ نے کہاکہ بنگلا دیش تماشائیوں کا سپورٹ کرنا ہمارے لیے سود مند ثابت ہوگا ، فائنل میں ہمارے خلاف کوئی بھی ٹیم آئے ہماری توجہ صرف جیت پر ہوگی ۔ان کاکہناتھاکہ پاک بھارت میچ کہیں بھی ہورہا ہو دباوٴ ضرور ہوتا ہے ۔

مزید خبریں :