کھیل
06 ستمبر ، 2013

عمر اکمل مکمل صحت یاب ہیں، کسی مرض میں مبتلا نہیں، پی سی بی

 عمر اکمل مکمل صحت یاب ہیں، کسی مرض میں مبتلا نہیں، پی سی بی

لاہور…پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹسمین عمر اکمل کو کلیئر قرار دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے اعلامیہ کے مطابق ڈاکٹر نادر علی نے عمر اکمل کے ٹیسٹ لیے،ڈاکٹر کی رپورٹ کے مطابق عمر اکمل مکمل صحت یاب ہیں اور وہ کسی مرض میں مبتلا نہیں۔اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عمر اکمل کو مزید طبی معائنے کی ضرورت نہیں۔

مزید خبریں :