پاکستان
08 ستمبر ، 2013

آصف زرداری کی صدارت چھوڑنے کے بعد پہلی سیاسی سرگرمی لاہور میں

آصف زرداری کی صدارت چھوڑنے کے بعد پہلی سیاسی سرگرمی لاہور میں

لاہور…عہدہ صدارت چھوڑنے کے بعد آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے۔ بلاول ہاوٴس میں ان کی پہلی سیاسی سرگرمی کی بھرپور تیاریاں جاری ہیں۔ آصف زرداری صدارت کے بعد پارٹی کارکنوں سے اپنا پہلا سیاسی خطاب کرینگے جس میں پارٹی کارکنوں کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔ بلاول ہاوٴس کے لان میں ٹینٹ لگا دیا گیا ہے اور قیادت کے لئے ایک اسٹیج بھی بنایا جا رہا ہے۔پیپلز پارٹی کے راہنما راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ اس دعوت میں ناراض کارکنوں کو بھی خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

مزید خبریں :