18 ستمبر ، 2013
لاہور … بھارت نے 9 پاکستانیوں کو رہا کردیا جو آج واہگہ بارڈر پر رینجرز حکام کے حوالے کئے جائیں گا۔ رینجرز ذرائع کے مطابق بھارتی حکام کا دعویٰ ہے کہ رہائی پانے والے ان 9 افراد کو زمینی اور سمندری حدود کی خلاف ورزی پر گرفتار کیا گیا تھا۔ تمام افراد کو ان کی سزائیں پوری ہونے پر رہا کیا جا رہا ہے۔