پاکستان
18 ستمبر ، 2013

کراچی کے 14 مبینہ ٹارگٹ کلرز مری سے گرفتار، پولیس

کراچی کے 14 مبینہ ٹارگٹ کلرز مری سے گرفتار، پولیس

مری … مری پولیس نے کراچی کے 14 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا ۔ پولیس کے مطابق مری کے مختلف ہوٹلوں میں چھاپوں کے دوران کراچی کے 14 مبینہ ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ مبینہ ٹارگٹ کلرز کراچی آپریشن کے ڈر سے بھاگ کر مری میں چھپے ہوئے تھے۔ پولیس نے تمام گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مزید خبریں :