پاکستان
18 ستمبر ، 2013

ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت کسی کارروائی کے بغیرملتوی

ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت کسی کارروائی کے بغیرملتوی

راولپنڈی…ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت جج کی عدم حاضری کے باعث کسی کارروائی کے بغیر27ستمبرتک ملتوی کردی گئی ۔ راولپنڈی میں ایفی ڈرین کوٹہ کیس کی سماعت انسداد منشیات کی عدالت میں ہوناتھی تاہم جج ارشد محمود تبسم بیماری کے باعث حاضرنہ ہوسکے، اس لیے کسی کارروائی کے بغیرسماعت 27ستمبر تک ملتوی کردی گئی ۔

مزید خبریں :