پاکستان
19 مارچ ، 2012

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی برطانیہ روانہ

آرمی چیف جنرل اشفاق پرویزکیانی برطانیہ روانہ

راولپنڈی … چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویزکیانی سرکاری دورے پر برطانیہ روانہ ہوگئے ہیں۔ آئی ایس پی آرکے مطابق جنرل اشفاق پرویز کیانی دورہ برطانیہ میں سینئر سول اور ملٹری قیادت سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان ملاقاتوں میں دونوں ملکوں کے درمیان سیکیورٹی اور دفاع کے حوالے سے دو طرفہ تعلقات پر بات چیت کی جائے گی۔

مزید خبریں :