دنیا
01 اکتوبر ، 2013

شام میں کشیدگی کا خاتمہ، حماس اور حزب اللہ کے مذاکرات

شام میں کشیدگی کا خاتمہ، حماس اور حزب اللہ کے مذاکرات

دمشق…شام میں کشیدگی کم کرنے کیلئے حماس اور حزب اللہ کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ذرائع کے مطابق حزب اللہ نے حماس کے ساتھ مذاکرات کی تصدیق کردی ہے۔حزب اللہ کا کہنا ہے کہ حماس کے ساتھ مذاکرات مثبت جانب بڑھ رہے ہیں۔شام کے بارے میں حماس سے مذاکرات کے نتائج جلدسامنے آئیں گے۔

مزید خبریں :