کھیل
01 اکتوبر ، 2013

ورلڈ سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپین شپ،محمد آصف اور محمد سجاد کا کامیابی سے آغاز

ورلڈ سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپین شپ،محمد آصف اور محمد سجاد کا کامیابی سے آغاز

کارلو…پاکستانی کیوسٹ محمد آصف اور محمد سجاد نے ورلڈ سکس ریڈ بال اسنوکر چیمپین شپ کا کامیابی کے ساتھ آغاز کردیاآئر لینڈ کے شہر کارلو میں جاری ایونٹ میں محمد آصف نے پولینڈ کے پیٹرک میزنوسکی کو باآسانی زیر کیا، پاکستانی کیوسٹ نے یہ میچ ایک کے مقابلے میں چار فریم سے جیتا، پاکستان کے ایک اور کھلاڑی محمد سجاد نے بھی ایونٹ کا آغاز کامیابی کے ساتھ کیا ، انہوں نے بیلجئم کے ماریو وین ہیرک کو چار صفر سے شکست دی۔

مزید خبریں :