کھیل
02 اکتوبر ، 2013

چیف منسٹر الیون بمقابلہ چیئرمین پی سی بی الیون پریکٹس میچ آج شروع ہو گا

چیف منسٹر الیون بمقابلہ چیئرمین پی سی بی الیون پریکٹس میچ آج شروع ہو گا

لاہور…چیف منسٹر الیون اور چیئرمین پی سی بی الیون کے درمیان 3روزہ پریکٹس میچ آج سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو گا۔ میچ پاکستان کے پہلے اسپورٹس چینل جیو سوپر پر براہ راست نشر کیا جا ئے گا۔

مزید خبریں :