پاکستان
21 مارچ ، 2012

کراچی، شہریوں سے لوٹ مار کرنیوالے کی شہریوں کے ہاتھوں پٹائی

کراچی، شہریوں سے لوٹ مار کرنیوالے کی شہریوں کے ہاتھوں پٹائی

کراچی… کراچی میں کھارادر جماعت خانے کے قریب شہریوں سے لوٹ مار کرنے والے ملزم کو عوام نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنایا اور پولیس کے حوالے کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کھارادر کے علاقے میں مرکزی جماعت خانے کے قریب لوٹ مار کرنے میں مصروف تھا کے شہریوں نے پکڑ لیا اور تشدد کا نشانہ بنایا ۔ پولیس کا کہنا ہے کے ملزم کے قبضے سے ایک ٹی ٹی پستول برآمد ہوئی ہے ملزم کو فوری طبی امداد کے بعد تھانے منتقل کر دیا گیا ہے۔

مزید خبریں :