پاکستان
21 مارچ ، 2012

کوئٹہ:جناح ٹاوٴن میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ:جناح ٹاوٴن میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق

کوئٹہ … کوئٹہ کے علاقہ جناح ٹاون میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق جناح ٹاون میں واقع پولیس ناکہ میں ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکارموقع پر جاں بحق ہو گئے واقعہ کے فورا بعد پولیس حکام موقع پر پہنچ گئے اور جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں کی لاشیں سول ہسپتال منتقل کر دی گئیں ۔

مزید خبریں :