دلچسپ و عجیب
21 مارچ ، 2012

خو شبو سے بھو ک مٹا نے کا انو کھا طر یقہ ، امریکا میں کپ کیکس تیار

خو شبو سے بھو ک مٹا نے کا انو کھا طر یقہ ، امریکا میں کپ کیکس تیار

نیویارک … ایک امریکی کمپنی نے ایسے کپ کیکس تیا ر کر لئے ہیں جنہیں کھانا نہیں صر ف سو نگھنا ہے۔ جو وزن کم کر نے کے نئے طریقوں میں ایک اور اضافہ ہے۔ جدید ٹیکنا لو جی کے تحت تیا ر کیے گئے کپ کیک انہیلر نا می ان ڈیزرٹس کو صرف سونگھنے سے بھو ک ختم ہو جا تی ہے اور کچھ کھائے بنا ہی یوں محسوس ہو تا ہے جیسے مکمل کھا نا کھا لیا گیا ہے۔ چو دہ مختلف ذا ئقوں والی خوشبووٴں میں دستیا ب ان کپ کیک انہیلر ز کو دنیا کے پہلے کیلوری فری ڈیزرٹ بھی کہا جا رہا ہے جنہیں سونگھ کر میٹھا کھانے کا شوق بھی پو را ہوجا تا ہے اور وزن بھی نہیں بڑھتا۔

مزید خبریں :