پاکستان
09 اکتوبر ، 2013

نارتھ کراچی میں فائرنگ ،ایس ایچ او سرسید ٹاؤن عرفان حیدرجاں بحق

نارتھ کراچی میں فائرنگ ،ایس ایچ او سرسید ٹاؤن عرفان حیدرجاں بحق

کراچی…نارتھ کراچی میں انڈہ موڑ کے قریب فائرنگ کے نتیجہ میں ایس ایچ او اور انویسٹی گیشن آفیسر جاں بحق ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق نارتھ کراچی میں انڈہ موڑ کے قریب فائرنگ میں جاں بحق ہونے والوں میں ایس ایچ او سرسید ٹاوٴن عرفان حیدر اور انویسٹی گیشن افسر شہباز شامل ہیں۔

مزید خبریں :