کھیل
22 مارچ ، 2012

فائنل بھی جیتنے کی کوشش کرینگے، بنگلادیشی کپتان

فائنل بھی جیتنے کی کوشش کرینگے، بنگلادیشی کپتان

ڈھاکا…بنگلا دیشی ٹیم کے کپتان مشفق الرحیم نے کہا ہے کہ تمام کھلاڑی بڑے مقابلے کیلئے تیار ہیں۔مشفق الرحیم نے ٹاس جیتنے بعد گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ ہمیں ہوم کراوٴڈ اور ہوم گراوٴنڈ کا ایڈوانٹیج بھی حاصل ہے،جس طرح کھیل رہے ہیں ایسے ہی فائنل بھی جیتنے کی کوشش کرینگے ۔بنگلادیشی کپتان نے کہا کہ پاکستان کیخلاف بہت میچز کھیلے کبھی فائنل نہیں کھیلا، تمام کھلاڑی بڑے مقابلے کیلئے تیار ہیں۔

مزید خبریں :