کھیل
21 اکتوبر ، 2013

ویانا اے ٹی پی ٹینس ٹائٹلٹامی ہاس نے جیت لیا

ویانا اے ٹی پی ٹینس ٹائٹلٹامی ہاس نے جیت لیا

ویانا…آسٹریا میں ہونے والا اے ٹی پی ٹینس ٹورنامنٹ ٹومی ہاس نے جیت لیا، ویانا اوپن کا فائنل دلچسپ رہا۔فرانس کے ٹومی ہاس نے پہلا سیٹ چھ تین سے جیتالیکن نیدرلینڈ کےRobin Haase نے دوسرا سیٹ جیت کر مقابلہ برابر کر دیا ۔تیسرے اور فیصلہ کن سیٹ میں ٹومی ہاس نے کوئی غلطی نہیں کی ،سیٹ چھ چار سے جیتا اور12 سال بعد وینا اوپن ٹائٹل بھی اپنے نام کر لیا۔

مزید خبریں :